گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 150 مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 150 مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل

ملتان ( وقائع نگار ) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ گزشتہ روز ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں جاری (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

ہے ۔ 150 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جن میں 90 مریضوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر