پرزما اب انٹر نیٹ کے بغیربھی ۔۔۔

پرزما اب انٹر نیٹ کے بغیربھی ۔۔۔
پرزما اب انٹر نیٹ کے بغیربھی ۔۔۔

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وٹو شیئرنگ ایپ پرزما استعمال کرنے والوں کے لئے خوشخبری ہے کہ یہ ایپ اب آف لائن بھی تصویروں کو اسی طرح آرٹ ورک تبدیل کرے گی جیسے آن لائن کرتی ہے۔ایپ انتظامیہ نے پرزما میں نیورل نیٹ ورک ٹیکنالوجی کو مزید بہتر بنایا گیا ہے تاکہ وہ آف لائن بھی زیادہ تیز کام کرسکے۔کتنا تیز؟ اس کا انحصار آپ کے اسمارٹ فون کی صلاحیت پر ہے، جیسے آئی فون سکس میں اگر پہلے کسی تصویر پر 10 سے 20 سیکنڈز لگتے تھے تو اب یہ کام 3 سیکنڈز میں ہوگا۔

سکول اور کالج کے طلبا کے لئے نیا سافٹ ویئرآگیا

پرزما کا کہنا ہے کہ آف لائن ایپ کا استعمال صارفین کو زیادہ پسند آئے گا کیونکہ اب نیورل نیٹ ورکس اسمارٹ فونز میں ہی کام کریں گے۔تاہم کمپنی نے یہ بتانے سے انکار کردیا کہ نیورل ٹیکنالوجی بغیر انٹرنیٹ کے فون پر کس طرح کام کرے گی۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی


loading...