سی پیک منصوبہ ایسے پوشیدہ رکھا گیا جیسے ان کے باپ دادا کا کاروبار ہو،پرویزخٹک وفاقی حکومت پر برس پڑے

سی پیک منصوبہ ایسے پوشیدہ رکھا گیا جیسے ان کے باپ دادا کا کاروبار ...
سی پیک منصوبہ ایسے پوشیدہ رکھا گیا جیسے ان کے باپ دادا کا کاروبار ہو،پرویزخٹک وفاقی حکومت پر برس پڑے

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک وفاقی حکومت پر برس پڑے ا ن کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ کو ہم سے ایسے پوشیدہ رکھا گیا جیسے ان کے باپ دادا کا کاروبار ہو۔ہمیں سی پیک منصوبہ سے ہمیں فارغ کردیا گیاتھا۔

روزنامہ پاکستان کی تازہ ترین اور دلچسپ خبریںاپنے موبائل اور کمپیوٹرپر حاصل کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

پشاور میں موٹروے کے منصوبہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خٹک کا کہنا تھا کہ رات کے اندھیروں میں چینیوں سے معاہدے کرکے سی پیک کا روٹ طے کیا گیا۔جب ہم نے آواز اٹھائی اور شور مچایا تو اے پی سی میں مغربی روٹ کی منظوری دی گئی۔انہوں نے کہا وزیراعظم کی نظروں میں پنجاب کے سوا کچھ نہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں