وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس،بلاگز بند کرنے پر غور شروع کردیا

وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس،بلاگز بند کرنے پر غور شروع ...
وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس،بلاگز بند کرنے پر غور شروع کردیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس،بلاگز بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی اہم ویب سائٹس سے اشتعال پھیلانے والا مواد ہٹا دیا گیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس،بلاگز بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی اہم ویب سائٹس سے اشتعال پھیلانے والا مواد ہٹا دیا گیا ہے ۔

مزید : قومی