فحش فلموں کی اداکارہ نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے خلاف مقدمہ کردیا، 100ارب روپے ادا کرنے کا مطالبہ کیونکہ۔۔۔

فحش فلموں کی اداکارہ نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے خلاف مقدمہ کردیا، 100ارب ...
فحش فلموں کی اداکارہ نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے خلاف مقدمہ کردیا، 100ارب روپے ادا کرنے کا مطالبہ کیونکہ۔۔۔

  


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ لیڈی پیری نے فیس بک پر اپنے خلاف ایک مہم چلنے پر مارک زکربرگ اور ان کی کمپنی’فیس بک‘ کے خلاف 1ارب ڈالر(تقریباً 1کھرب روپے) ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کچھ لوگ اپنے فیس بک پیجز پر پوسٹس کر ہے ہیں کہ لیڈی پیری دراصل پیدائشی طور پر مرد تھا، اس نے بعد میں اپنی جنس تبدیل کروائی اور عورت بن گئی۔ لیڈی پیری نے عدالت میں دی گئی درخواست میں کہا ہے کہ ”فیس بک پر شیئر ہونے والی ان پوسٹس نے میرا کیریئر تباہ کر دیا ہے اور جو لوگ ان افواہوں پر یقین کر چکے ہیں وہ مجھے قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ فیس بک نے ان پوسٹس کو ہٹانے کے لیے کچھ نہیں کیا جس سے میری ساکھ متاثر ہوئی اور میرے کیریئر کو نقصان پہنچا۔“

وہ قحبہ خانہ جہاں جسم فروشی کا کام مردیا عورت نہیں کرتے بلکہ۔۔۔ ایسی شرمناک ترین خبر کہ جان کر ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

رپورٹ کے مطابق لیڈی پیری نے یہ درخواست ٹیکساس کی ایک عدالت میں دی ہے۔ 41سالہ اداکارہ کے خلاف اس سے قبل ایک فحش فلموں کی ویب سائٹ نے یہ مہم چلائی تھی۔ اداکارہ نے ویب سائٹ کی انتظامیہ کے خلاف بھی ہرجانے کا مقدمہ کیا اور جیت گئی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہی لوگ اب بھی ایسی پوسٹس کر رہے ہیں۔ڈیلی میل کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ ”پیدائشی طور پر مجھ میں زنانہ و مردانہ دونوں طرح کے خواص تھے، جب میں پیدا ہوئی تو میرے جسمانی اعضاءبھی دونوں طرح کے تھے تاہم بعد میں میں نے عورت بننے کو ترجیح دی۔ میرے خلاف اس مہم کے بعد میں جہاں بھی جاتی ہوں میرے مداح مجھ پر حملہ آور ہو جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں نے انہیں دھوکا دیا ہے۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس