لاہور سے بچے اغوا کرنے والا تین رکنی گروہ گرفتار

لاہور سے بچے اغوا کرنے والا تین رکنی گروہ گرفتار
لاہور سے بچے اغوا کرنے والا تین رکنی گروہ گرفتار

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت لاہور سے بچوں کو اغوا کرنے والا تین رکنی گینگ گرفتار ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کر کے تین رکنی گینگ کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے شہر سے بچوں کے اغوا کا اعتراف کر لیا ہے ۔گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت عابد ،ذیشان اور سکندر کے نام سے ہوئی ہے جنہوں نے شاد باغ کے علاقے سے بچے کو اغوا کر کے 10لاکھ روپے تاوان مانگا تھا ۔

سپریم کورٹ:چائلڈ پروٹیکشن لاسے 35اضلاع کے پولیس افسرلاعلم،سرکار جھوٹ بول رہی ہے،عدالتی کمیٹی کے وکیل رکن کا بیان

مزید : لاہور