وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی سینئر صحافی و کالم نگار محمد رفیق غوری کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی سینئر صحافی و کالم نگار محمد رفیق غوری کے انتقال پر ...
وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی سینئر صحافی و کالم نگار محمد رفیق غوری کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی و کالم نگار محمد رفیق غوری کے انتقال پر گہرے دکھ اورا فسوس کا اظہار کیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سینئر صحافی اور کالم نگار محمد رفیق غوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوارخاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔

مزید :

لاہور -