معلومات تک رسائی کاقانون جلدکابینہ سے منظورکرالیاجائےگا:سینیٹر پرویز رشید

معلومات تک رسائی کاقانون جلدکابینہ سے منظورکرالیاجائےگا:سینیٹر پرویز رشید
معلومات تک رسائی کاقانون جلدکابینہ سے منظورکرالیاجائےگا:سینیٹر پرویز رشید

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشیدنے کہا ہے کہ آزادی صحافت کی جدوجہدکے دوران پلے کارڈزاٹھائے،آئین معلومات تک رسائی کاحق دیتاہے،معلومات تک رسائی کاقانون جلدکابینہ سے منظورکرالیاجائےگا۔

جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشیدنے صحافیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی صحافت کی جدوجہدکے دوران پلے کارڈزاٹھائے،آئین معلومات تک رسائی کاحق دیتاہے۔صحافیوں کے مسائل سے واقف ہوں،معلومات تک رسائی کاقانون جلدکابینہ سے منظورکرالیاجائےگا۔

مزید : قومی