وہ کام جو مرد اکثر کرتے ہیں ، سعودی عرب میں اس نوجوان نے کیا تو انتہائی مہنگی گاڑی مل گی

وہ کام جو مرد اکثر کرتے ہیں ، سعودی عرب میں اس نوجوان نے کیا تو انتہائی مہنگی ...
وہ کام جو مرد اکثر کرتے ہیں ، سعودی عرب میں اس نوجوان نے کیا تو انتہائی مہنگی گاڑی مل گی

  

جدہ (محمد اکرم اسد) عسیر ریجن کی کمشنری خمیس مشیط کے ایک ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران واٹس ایپ گروپ قائم کرنےو الے کو لگژری کار انعام کے طور پر پیش کردی گئی۔ ایک سعودی تاجر نے واٹس ایپ پر سوشل گروپ قائم کیا تھا۔ یہ ان کے دوستوں اور جاننے والوں پر مشتمل تھا۔ دوستوں نے گروپ کے بانی صدر کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا اور انہیں شیولیٹ تاہو 2016ءماڈل تحفے کےطور پر پیش کرکے خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ گروپ کے ساتھیوں نے بانی چیئرمین کے حق میں قصیدے بھی پڑھے۔ یادگاری شیلڈز بھی دیں اور کار کی چابی پیش کی۔

مزید :

عرب دنیا -