مجلس عزا

مجلس عزا

  

لاہور(پ ر)حسب سابق امسال بھی سید ناصرعلی کاظمی وسید ناظر علی کاظمی کے زیر اہتمام بسلسلہ شہادت حضرت اما م موسیٰ کاظم مورخہ 26اگست بروز ہفتہ شام 7بجے بمقام امامبارگاہ جعفریہ کالونی بند روڈ لاہور میں ایک مجلس عزا منعقد ہوگی جس میں دیگر ذاکرین کے علاوہ ذاکر حاجی الیاس رضا رضوی آف ڈیرہ غازی خان خطاب فرمائیں گے ۔شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -