بیگم کلثوم نوازکی صحت یابی کیلئے پوری قوم دعا کرئے،ملک پرویز حیدر

بیگم کلثوم نوازکی صحت یابی کیلئے پوری قوم دعا کرئے،ملک پرویز حیدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کونسل کے ممبر ملک پرویز حیدر نے پور ی قوم اور ن لیگ کے کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز جو گلے کے کینسر کے مر ض میں مبتلاہیں ان کی مکمل اور جلد صحتیابی کی دعا کی جائے ان خیالات کااظہار انہوں نے محفل قرآن خوانی کی خصوصی تقریب سے خطاب کے دوران کیا آخر میں بیگم کلثوم نواز شریف کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی