دنیا نے دیکھا کہ کرپٹ لیڈر بے نقاب ہوا،یہ کہتے تھے کہ پانامہ کیس ایک افسانہ ہے:جہانگیر ترین

دنیا نے دیکھا کہ کرپٹ لیڈر بے نقاب ہوا،یہ کہتے تھے کہ پانامہ کیس ایک افسانہ ...
دنیا نے دیکھا کہ کرپٹ لیڈر بے نقاب ہوا،یہ کہتے تھے کہ پانامہ کیس ایک افسانہ ہے:جہانگیر ترین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کا سکھر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہو ئے کہنا تھا کہ دنیا نے دیکھا کہ کرپٹ لیڈر بے نقاب ہوا،یہ کہتے تھے کہ لوگ پانامہ کیس کو بھول جائیں گے۔

تحریک انصاف کے جلسے میں نوجوان لڑکوں نے ایسا شرمناک کام کرنے کی کوشش کی پولیس حرکت میں آ گئی اور ڈنڈے برسا دیئے
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین خان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا نے دیکھا کہ ایک کرپٹ لیڈر بے نقاب ہو ااور یہ کہتے تھے کہ پانامہ کیس ایک افسانہ ہے لوگ اسے بھو ل جائیں گے۔
جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ سکھر کے عوام کا باہر نکلنا اس بات کاثبوت ہے کہ آپ لوگ تبدیلی کے ساتھ ہیں۔پیپلز پارٹی نے سندھ کارڈ کھیلااور عوام کوگمراہ کیا۔ان کامزید کہنا تھا کہ سندھ میں نوجوانوں کو روزگا ر اور فنی تعلیم دے گے ۔

کوئی بھی ایسا ڈیم نہیں بننے دیں گے ،جس میں سندھ کے حقوق کا خیال نہ رکھا گیا ہو :شاہ محمود قریشی

مزید :

سکھر -