A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ملتان ریلوے اسٹیشن پر شوہر کو بیوی کے پاؤں پر ہاتھ رکھ کر معافی مانگنی پڑ گئی کیونکہ ۔۔۔

ملتان ریلوے اسٹیشن پر شوہر کو بیوی کے پاؤں پر ہاتھ رکھ کر معافی مانگنی پڑ گئی کیونکہ ۔۔۔

Aug 25, 2018 | 18:28:PM

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )شوہر نے پبلک مقام پر اپنی بیوی کو تھپڑ مارا تو مسافروں نے شوہر کی دھلائی کردی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان ریلوے سٹیشن پر بیوی نے اپنے شوہر سے کہا کہ بچے کو گود میں اٹھا لو ،اس بات پر شوہر سیخ پا ہو گیا اور سب کے سامنے اپنی بیوی کو تھپڑ مار دیا جس پر بیوی نے رونا شروع کردیا تو وہاں موجود مسافروں نے شوہر کی درگت بنا دی ،ہنگامہ دیکھ کر پولیس والے بھی موقع پر پہنچ گئے اور شوہر کو گرفتار کرلیا ۔بیوی نے بیان دیا ہے کہ تھوڑی دیر بچوں کو اٹھانے کا کہا تو شوہر نے تھپڑ ماردیا ،شوہر نے پولیس کو بیان دیا کہ غصے میں آکر بیوی کو تھپڑ مارا تھا۔ریلوے پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کے پاؤں پر ہاتھ رکھ کر معافی مانگی ، بیوی نے معاف کردیا اور پولیس سے درخواست کی کہ شوہر کو چھوڑ دیا جائے۔

مزیدخبریں