ورثا کی تلاش

  ورثا کی تلاش

لاہور(کرائم رپورٹر) ایک شخص جس نے ہاف وائٹ رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہے جسکی عمر تقریباً 60 سال کے قریب ہے جوکہ سروس ہسپتال میں فوت ہوچکا ہے۔اسم مسکن نامعلوم جس کے ورثان کی تلاش مطلوب ہے۔اگر کسی کو اسکے متعلق علم ہوتو مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔محمد طارق اے ایس آئی تھانہ شادمان لاہور فون نمبر 0300-4343760۔

اور 04233540717۔

مزید : علاقائی


loading...