پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ ہر فورم پر لڑے گا،وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب اہم ہو گا،شیخ رشید

پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ ہر فورم پر لڑے گا،وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب ...
پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ ہر فورم پر لڑے گا،وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب اہم ہو گا،شیخ رشید

  


مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے صدرآزادسردار مسعود خان سے ملاقات کی،ملاقات میں ایل اوسی اور بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوںں پر بات چیت ہوئی ۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ ہر فورم پر لڑے گا،وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب اہم ہو گا،انہوں نے کہا کہ پوری دنیا بھارتی مظالم کیخلاف آوازبلندکررہی ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /آزاد کشمیر /مظفرآباد


loading...