ننکانہ صاحب میں مبینہ طورپر نوجوان نے معصوم بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا لیکن عمر کتنی تھی ؟ ایسا دعویٰ کہ یقین کرنا مشکل

ننکانہ صاحب میں مبینہ طورپر نوجوان نے معصوم بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ...
ننکانہ صاحب میں مبینہ طورپر نوجوان نے معصوم بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا لیکن عمر کتنی تھی ؟ ایسا دعویٰ کہ یقین کرنا مشکل

  


ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک) نوجوان نے 6ماہ کے بچے کو کھلانے کے بہانے گھر لے جا کر ہوس کا نشانہ بنا دیا ۔روزنامہ جنگ کے مطابق  شاد باغ کالونی کے اخلاق کا کہناہے کہ اظہر نواز میری بیو ی سے میرے 6ماہ کے بیٹے عاقب علی کوکھلانے کے بہانے اپنے گھر لے گیا ، واپس نہ آ نے پر ہم اس کے گھر گئے تو ملزم میرے شیر خوار بیٹے عاقب علی کو زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھاجس کو پکڑ کر ہم نے پولیس کے حو الے کردیا تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید : جرم و انصاف


loading...