خیبر پختونخوا میں وہ خطرناک بیماری پھیلنا شروع ہوگئی جس کے خاتمے کیلئے کئی سال سے محنت جاری ہے، صورتحال تشویشناک قرار دے دی گئی

خیبر پختونخوا میں وہ خطرناک بیماری پھیلنا شروع ہوگئی جس کے خاتمے کیلئے کئی ...
خیبر پختونخوا میں وہ خطرناک بیماری پھیلنا شروع ہوگئی جس کے خاتمے کیلئے کئی سال سے محنت جاری ہے، صورتحال تشویشناک قرار دے دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد پولیوپروگرام کی جانب سے کہا گیاہے کہ خیبر پختونخوا میں پولیو کی صورتحال تشویشناک ہے ،بنوں میں پولیو کیسز کی تعداد 32ہو گئی ہے ۔
دنیانیوز کے مطابق خیبرپختونخواکے 26 اضلاع میں کل سے انسدادپولیومہم شروع کی جارہی ہے،انسداد پولیوپروگرام کی جانب سے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں پولیو کی صورتحال تشویشناک ہے ،بنوں میں پولیو کیسز کی تعداد 32ہو گئی ہے ۔
انسداد پولیو پروگرام کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوامیں پولیوکے مزید 3کیسزکی تصدیق ہوگئی ہے۔ بنوں،وزیرستان اورہنگومیں پولیوکیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ملک میں پولیوکیسزکی تعداد 58 ہوگئی،خیبرپختونخوامیں پولیوکیسزکی تعداد جبکہ بنوں میں پولیوکیسزکی تعداد 32 ہوگئی۔انسدادپولیوپروگرام نے خیبرپختونخوامیں پولیوکی صورتحال خطرناک قراردیا ہے ۔

مزید :

قومی -