کشمیریوں کو حقوق دلوانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے:علی امین گنڈا پور

کشمیریوں کو حقوق دلوانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے:علی امین گنڈا پور
کشمیریوں کو حقوق دلوانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے:علی امین گنڈا پور

  


راولا کوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہکشمیریوں کو حقوق دلوانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے،بدترین ریاستی دہشتگردی کے باوجود کشمیریوں کو حق خودارادیت سے دستبردار نہیں کروایا جا سکتا۔

نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کہاکہ سردار محمد ابراہیم کی جدوجہد کو کشمیریوں کی نوجوان نسل آگے لے کر چل رہی ہے،برترین ریاستی دہشتگردی کے باوجود کشمیریوں کو حق خودارادیت سے دستبردار نہیں کروایا جا سکتا۔انہوں نے کہاکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد بند کرے، کشمیریوں کو حقوق دلوانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔

مزید : علاقائی /آزاد کشمیر /مظفرآباد


loading...