بٹ خیلہ میں نوجوان نے  اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا 

بٹ خیلہ میں نوجوان نے  اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں ڈھیری جولگرام میں نوجوان نے خود کوگولی مارکراپنی زندہ گی کاچراغ گل کردیا۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق گزشتہ روزضلع مالاکنڈکے گاؤں ڈھیری جولگرام محلہ کوزاتیاؤ کے ایک نوجوان عبدالبصیرخان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرخودکوگولی مارکر اپنی زندہ گی کاچراغ گل کردیا۔متوفی کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -