جے یو آئی ملاکنڈ کا ”غازی فیصل“ کی حمایت اور مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  جے یو آئی ملاکنڈ کا ”غازی فیصل“ کی حمایت اور مہنگائی کیخلاف احتجاجی ...

  

 سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان)جمعیت علما اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام سخاکوٹ بازار میں تحفظ ناموس رسالت کے تحفظ، غازی فیصل خالداور مہنگائی کے خلاف ایک زبردست جلوس نکالا گیا جلوس جس کی قیادت جمعیت علما اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ، جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر، سینئر نائب امیر مولانا فضل اللہ شاہ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات فضل وہاب عارف، تحصیل بٹ خیلہ کے امیر مولانا حنیف الرحمان اورضلع مردان کے سیکرٹری اطلاعات مولانا قیصرالدین کر رہے تھے۔جلو س جس نے سخاکوٹ بس سٹاف سے چکر لگا واپس پر مین چوک پر جلسہ کی شکل اختیارکی سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ، جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر، سینئر نائب امیر مولانا فضل اللہ شاہ،  تحصیل بٹ خیلہ کے امیر مولانا حنیف الرحمان، مولانا منیر گل اورضلع مردان کے سیکرٹری اطلاعات مولانا قیصرالدین نے کہا کہ تحفظ ناسوس رسالت کے تحفظ کیلئے ہمارے جان بھی حاضر ہے۔جان قربان کردینگے مگر ناموس رسا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -