خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2020خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے کے بعد ایکٹ کے طور پر شائع

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2020خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2020خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے اور گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد انکو صوبائی لیجسلیچر کے ایک ایکٹ کے طور پر شائع کر دیا گیا۔ اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -