مردان،کل بجلی بند رہے گی 

    مردان،کل بجلی بند رہے گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوزرپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26 اگست صبح 8بجے سے دوپہر 2  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شیخ ملتون،بنک روڈ،سٹی 2،کینال روڈ،میرواس،پاکستان چوک،پوہان،منگا،جان آباد،  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132کے وی رائٹ بنک تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی24 اور 26 اگست صبح 8بجے سے دوپہر 2  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اتلہ،ایف 7،گندف،مینئی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،