بونیر،سواڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق 

بونیر،سواڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق 

  

ؓبونیر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بونیر کے مرکزی بازار سواڑی میں دن دہاڑی نامعلوم افراد نے فائیرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کردیا،نامعلوم ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔فائرنگ سے فرہاد کا دوسرابیٹا شدید زحمی ہو گیا۔زحمی ہو ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈگر منتقل کیا گیا۔واقعات کے مطابق دن دوبجے کے وقت کالج مسجد سواڑی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد سلیم ولد فرہاد اور فرہاد ولد مسلم کو قتل کردئے۔جبکہ وسیم ولد فرہاد فائرنگ سے شدید زحمی ہو گیا۔ریسکو 1122 نے لاشوں اور زحمی کو ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈگر لایا۔سٹی تھا نہ سواڑی کے پولیس نے ملزمان کو پکڑنے کے لئے کوشیش تیز کردی۔اور جگہ جگہ ناکے لگائے۔مگر پولیس کو کامیابی نہیں ملی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -