معروف مذہبی سکالرمولانا  قلب علی سیال انتقال کر گئے 

معروف مذہبی سکالرمولانا  قلب علی سیال انتقال کر گئے 

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف مذہبی سکالراور امام بارگاہ در فا طمہ الزہرا 376  E بلاک سبزہ زار کے خطیب مولانا قلب علی سیال انتقال کر گئے جنہیں آبائی گاؤں ضلع جھنگ کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔عامر حسین ہاشمی،اراکین انجمن ابو زر غفاری،آ غا علی حسنین مہدوی،مولانا مرتض حسین گھلو و دیگر نے قلب علی سیال کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مر حوم کے بلند ی درجات کے لئے دعا کی ہے۔

مولانا قلب علی 

مزید :

صفحہ آخر -