کراچی میں ضلع کیماڑی کی تشکیل نامنظور، تحریک انصاف عدالت پہنچ گئی

          کراچی میں ضلع کیماڑی کی تشکیل نامنظور، تحریک انصاف عدالت پہنچ گئی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ضلع کیماڑی کی تشکیل کے خلاف پاکستان تحریک انصاف عدالت پہنچ گئی۔ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سندھ ہائیکوٹ میں درخواست دائر کر دی۔ رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی عمر لیاقت حسین نے درخواست میں موقف اپنایا کہ اگر سندھ تقسیم نہیں ہوسکتا تو کراچی بھی تقسیم نہیں ہوسکتا، ضلع کیماڑی کی تشکیل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، آئینی درخواست کو وزیراعظم کی مکمل حمایت حاصل ہے۔عامر لیاقت کی آئینی درخواست کی سماعت 26 اگست کو ہوگی۔

کیماڑی 

مزید :

صفحہ آخر -