سندھ مالیات ترمیمی بل 2020 منظور کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ تعمیراتی شعبے کیلئے مراعات کا اعلان 

سندھ مالیات ترمیمی بل 2020 منظور کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ تعمیراتی ...

  

کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے تعمیراتی شعبے کیلئے مراعات کا اعلان کرتے ہوئے کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا  مجوزہ فیصلے سے 40 صنعتوں کو فائدہ ہوگا کیپٹل ویلیوٹیکس ختم ہونے سے تعمیراتی صنعت،رئیل اسٹیٹ کو فروغ ملے گا کیپٹل ویلیوٹیکس غیر منقولہ جائیداد کی لیز، خریدوفروخت، منتقلی پر وصول ہوگا سندھ اسمبلی نے سندھ مالیات ترمیم بل 2020 منظور کرلیا بل کے تحت سندھ میں کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کردی گئی کیپٹل ویلیوٹیکس ختم کرنے کے لئے فنانس بل میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا  سندھ فنانس ایکٹ کاترمیمی مسودہ اسمبلی سے منظوری اور گورنر کی توثیق کے بعد نافذ ہوگا۔

مالیاتی ترمیمی بل 

مزید :

صفحہ آخر -