وفاقی حکومت نے خاتم الانبیاء نام  کی تنظیم کو کالعدم قرار دے دیا

  وفاقی حکومت نے خاتم الانبیاء نام  کی تنظیم کو کالعدم قرار دے دیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے خاتم الانبیاء  نام کی تنظیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے تنظیم خاتم الانبیاء کو دہشتگردی میں ملوث ہونے پر کالعدم قرار دیا گیا ہے تنظیم پر پابندی کا نوٹیفکیشن  کے مطابق  وفاقی حکومت نے تنظیم خاتم الانبیاء کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے  اسی طرح پاکستان نے 88 سے زائد دہشتگرد تنظیموں،عناصر پر سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔

کالعدم قرار

مزید :

صفحہ اول -