وزیر اعظم سے قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین کی ملاقات، ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال

  وزیر اعظم سے قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین کی ملاقات، ترقیاتی امور پر ...

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا نے اسلام آباد میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی جس میں ترقیاتی کاموں اور حلقوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو ملاقا ت کر نیوالوں میں ممبران قومی اسمبلی میں چوہدری عامر سلطان چیمہ، صداقت علی عباسی، محبوب شاہ، راحت امان اللہ خان، طاہر اقبال جبکہ ممبران صوبائی اسمبلی اعظم خان، شفیع اللہ، لیاقت علی خان اور ہمایوں خان شامل تھے۔

 وزیر اعظم

مزید :

صفحہ اول -