سندھ مالیات ترمیمی بل2020منظور، کیٹپل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ، تعمیراتی شعبے کیلئے مراعات کا اعلان 

      سندھ مالیات ترمیمی بل2020منظور، کیٹپل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ، ...

  

 کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے تعمیراتی شعبے کیلئے مراعات کا اعلان کرتے ہوئے کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا  مجوزہ فیصلے سے 40 صنعتوں کو فائدہ ہوگا کیپٹل ویلیوٹیکس ختم ہونے سے تعمیراتی صنعت،رئیل اسٹیٹ کو فروغ ملے گا کیپٹل ویلیوٹیکس غیر منقولہ جائیداد کی لیز، خریدوفروخت، منتقلی پر وصول ہوگا سندھ اسمبلی نے سندھ مالیات ترمیم بل 2020 منظور کرلیا بل کے تحت سندھ میں کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کردی گئی کیپٹل ویلیوٹیکس ختم کرنے کے لئے فنانس بل میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا  سندھ فنانس ایکٹ کاترمیمی مسودہ اسمبلی سے منظوری اور گورنر کی توثیق کے بعد نافذ ہوگا۔

مالیاتی ترمیمی بل 

مزید :

صفحہ اول -