پنجاب میں قبضہ مافیا کا خاتمہ  پی ٹی آئی کا کارنامہ ہے،عادل حفیظ

پنجاب میں قبضہ مافیا کا خاتمہ  پی ٹی آئی کا کارنامہ ہے،عادل حفیظ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پی ٹی آئی ٹریڈرزونگ لا ہور کے جنرل سیکرٹری عادل حفیظ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے رواں مون سون سیلابی بارشوں میں صوبائی دارالحکومت میں سیوریج اور نکاسی آب کے نظام کو مضبوط اور موثر بنانے کیلئے تاریخ ساز اقدامات کئے ، پنجاب میں تعمیر و ترقی میں شفافیت کرپشن اور قبضہ مافیا سمیت کئی معاشرتی ناسوروں کا خاتمہ پی ٹی آئی کا قابل تعریف کارنامہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -