چیمبر الیکشن میں بزنس مین فرنٹ کا ساتھ دیں گے،شیخ عبدالمتین

چیمبر الیکشن میں بزنس مین فرنٹ کا ساتھ دیں گے،شیخ عبدالمتین

  

لاہور(نیوز  رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر آف کامرس تاجروں کے حقوق کا محافظ اور نمائندہ ادارہ ہے،لاہور بزنس مین فرنٹ نے کورونا لاک ڈاؤن سمیت ہر مشکل وقت میں تاجروں کے حقوق اور مسائل پر شانہ بشانہ کھڑے ہوکر عملی خدمت کا ثبوت دیا ہے۔ آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسویسی ایشن کی قیادت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2020 میں لاہور بزنس مین فرنٹ کی کامیابی کیلئے مکمل حمایت اور تمام کاوشیں بروئے کار لائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -