پیپلز پارٹی نے اسلامی روایات کو فروغ دینے والا آئین دیا،بیلم حسنین

پیپلز پارٹی نے اسلامی روایات کو فروغ دینے والا آئین دیا،بیلم حسنین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر) پیپلزپارٹی نے پاکستان کو آئین دیا جس میں اسلامی روایات کو فروغ دیاگیاقائدجمہوریت ذوالفقارعلی بھٹو کاقادیانیوں کو غیرمسلم قراردینے کا فیصلہ تاریخ ساز ہے جس نے عقیدہ ختم نبوت میں روح پھونکی ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزیدکہاکہ جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی ہے تب سے اسلام دشمن قوتوں کو طاقت مل رہی ہے پی ٹی آئی ریاست مدینہ کا نعرہ لگاکر پاکستان کو لبرل ازم کی طرف دھکیل رہی ہے۔ 

  نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔