یوم عاشور صبر و تحمل اور قربانی کا درس دیتا ہے،ملک امانت

یوم عاشور صبر و تحمل اور قربانی کا درس دیتا ہے،ملک امانت

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت علی نے کہاہے کہ یوم عاشورہ ہمیں صبر و تحمل اور قربانی کا درس دیتا ہے،تمام مسلمان ان کے نقش قدم پر چلیں اور دین کی خاطر اپنی جان اور مال کی قربانی دینے سے دریغ نہ کریں، محرم الحرام ہمیں باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، محرم میں امن اور یکجہتی کی فضاکو برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے،انہوں نے کہاکہ دین اسلام کی سربلندی کے لئے حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں نے اپنی جانوں کی قربانی دے کر حق کا پرچم بلند کیا۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -