زمین کے تنازع پر دو گرپوں  میں فائرنگ،ایک شخص زخمی

زمین کے تنازع پر دو گرپوں  میں فائرنگ،ایک شخص زخمی

  

تلونڈی(نامہ نگار)زمین کے تنازع پر دوگرپوں کے درمیان مبینہ فائرنگ کا تبادلہ ایک شخص زخمی پولیس مصروف تفتیش۔ تفصیلات کے مطابق تلونڈی کے نواح ججل میں اشتیاق گروپ اور جٹ گروپ کے درمیان زمین کاتنازعہ چلا آرہا تھا کہ گزشتہ رات دونوں گروپوں کے درمیان مبینہ  فائرنگ سے اشتیاق گروپ کاایک شخص زخمی ہوگیا پولیس نے  تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

مزید :

علاقائی -