قصور،چار مختلف واقعات میں تین لڑکیاں اغواء،بچے کے ساتھ بد اخلاقی

قصور،چار مختلف واقعات میں تین لڑکیاں اغواء،بچے کے ساتھ بد اخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)چا ر مختلف وا قعات میں تین لڑ کیو ں اور ایک لڑ کے کو اغوا کر لیا جبکہ ایک لڑ کے کو بد فعلی کا نشا نہ بنا ڈا لہ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کھڈ یا ں پو لیس نے منیر احمد کی 18سا لہ بیٹی رمشا کو اغوا کر نے والے عمرا ن و غیر ہ ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ٹو لوواں وا لہ کے رہا ئشی مہر مسیح نے پو لیس تھا نہ صد ر قصور میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ نا در مسیح و غیر ہ چا ر ملز ما ن نے میر ی دو بھتیجیا ں 16سا لہ شفیعا بی بی اور 15سا لہ را بعہ کو اغوا کر لیا پو لیس تھا نہ صد ر پتو کی نے لیا قت علی کے 15سا لہ بیٹے مشتا ق کو اغوا کر نے والے نا معلو م ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا بلو کی کے رہا ئشی مر سلین نے پو لیس تھا نہ سرا ئے مغل میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ ملز م عمرا ن نے میر ے 16سا لہ بیٹے مشتا ق کو بد فعلی کا نشا نہ بنا دیا۔

مزید :

علاقائی -