قصور، مختلف واقعات میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق 

  قصور، مختلف واقعات میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق 

  

قصور (بیورورپورٹ)دو مختلف مقامات پربجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان سمیت 2 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں پتواں کلاں میں ڈیری فارم پر19 سالہ عرفان موٹر کو درست کر رہا تھا ک اچانک کرنٹ لگنے سے وہ موقع پر ہلاک اسی طرح کھڈیاں کے گاؤں سید پور میں 40 سالہ بشارت زمین پرگری ہوئی تاروں سے چھو جانے پر کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا پولیس نے اتفاقیہ ہلاکت کی رپورٹ درج کرلی ہیں۔

مزید :

علاقائی -