قصور،ڈکیتی و چو ر ی کی متعد د وا ر داتیں،شہریوں کا شدیداحتجاج 

  قصور،ڈکیتی و چو ر ی کی متعد د وا ر داتیں،شہریوں کا شدیداحتجاج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور (بیورورپورٹ)ڈکیتی، چو ر ی را ہز نی کی متعد د وا ر داتو ں میں ڈا کوؤ ں نے لا کھو ں روپے نقد ی طلا ئی زیورا ت مو با ئل فو نز مو ٹر سا ئیکلیں اور گند م کی بو ر یا ں چھین لیں تفصیلات کے مطابق ظہیر آباد کالونی چونیاں میں محمد حنیف کے داخل ہونے والے نامعلوم چورتالے توڑ کر ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی نقدی 4 تولے طلائی زیورات اوردیگر قیمتی سامان لے گئے اسی طرح کوٹ رادھا کشن کے چک نمبر 65 میں اصغرعلی کے گودام سے تالے توڑ کر20 سلنڈر چوری کر کے لے گئے اسی طرح پھول نگر کے علاقہ سرائے چھینبہ ٹیکسٹائل ملزسے 300 میٹر کیبل تارچوری کر لی گئی پو لیس تھا نہ صد ر پتو کی نے چک 35سے وز یر علی کی مو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر نے والے نا معلو م ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا با ئی پا س قصور کے نز دیک سے نا معلو م چو ر فیصل کی مو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر کے لے گئے رکھ وا لہ سے نا معلو م چو ر احمد علی کی مو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر کے لے گئے الہ آ با د سے محمد منشا ء کی مو ٹر سا ئیکل ملز م گلز ا ر نے چو ر ی کر لی محلہ اقبا ل ٹا ؤ ن چو نیا ں سے نا معلو م چو ر محمد ابرا ر در ز ی کی دو کا ن کے تا لے تو ڑ کر دو کا ن سے سلے ان سلے 49سو ٹ چو ر ی کر کے لے گئے سرا ئے چھینہ کے رہا ئشی مر زا غلا م مر تضی نے پو لیس تھا نہ صد ر پھو لنگر میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ نا معلو م چو ر میر ی 83بو ر ی گند م چو ر ی کر کے لے گئے میا ں کے مو ڑ کے رہا ئشی معظم بیگ کے گھر سے نا معلو م چو ر نقد ی ز یورا ت پا ر چہ جا ت چو ر ی کر کے لے گئے پو لیس مصر و ف کا رو ائی ہے۔

مزید :

علاقائی -