داتا دربار پولیس نے گمشدہ 18 سالہ لڑکی کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردیا

داتا دربار پولیس نے گمشدہ 18 سالہ لڑکی کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردیا

  

لاہور (کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس داتا دربار کی کارروائی مغویہ 18سالہ مریم کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق داتا دربار کی رہائشی مریم گھریلو لڑائی جھگڑے سے تنگ آکراپنے رشتے داروں کے گھر چلی گئی تھی انویسٹی گیشن پولیس داتا دربارنے 18 سالہ مریم کوشیخوپورہ سے تلا ش کیا مر یم کے ورثاء نے تھانہ داتا دربار میں اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھاتھا۔

مزید :

علاقائی -