شفیق آباد پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنیوالے5 ملزمان کو گرفتارکر لیا 

شفیق آباد پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنیوالے5 ملزمان کو گرفتارکر لیا 

  

لاہور (کرائم رپورٹر)شفیق آباد پولیس کی بروقت کارروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والے5 ملزمان گرفتارکر لیا تفصیلات کے مطابق شفیق آباد پولیس نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ریحان،  حزیفہ، اسرار فیصل اور بلال موقع سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ 2پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے سرعام ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -