ہنجروال پولیس کی کارروائی، ساقا چور گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

ہنجروال پولیس کی کارروائی، ساقا چور گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

  

 لاہور (کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس ہنجروال کی کارروائی، موٹر سائیکل و جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث ساقا چور گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق ہنجروال انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران جیب تراش گروہ کے سرغنہ ثقلین عرف ساقا اور اس کا ساتھی رضوان کو گرفتار کر کے ملزمان سے موٹر سائیکل، 5 موبائل فونزاورنقدی برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کاشہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کااعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -