سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکار کو بیوی نے اینٹیں مار کر زخمی کر دیا

سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکار کو بیوی نے اینٹیں مار کر زخمی کر دیا

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی دفتر تعینات سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکار کو بیوی نے اینٹیں مار کر زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق ساندہ کے علاقے میں آئی جی دفتر تعینات سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکارصدام کو بیوی نے اینٹیں مار کر زخمی کر دیاجسے تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا  پولیس کے مطابق صدام کی بیوی عالیہ نے پہلے بیہوشی کی دوا دی پھر اینٹیں ماریں جبکہ ملزمہ موقع سے فرار ہوگئی۔

مزید :

علاقائی -