آپ آج غلطی سے آگئے ، سماعت کل ہے ،احسن اقبال کے احتساب عدالت پہنچنے پر عملے کا جواب

آپ آج غلطی سے آگئے ، سماعت کل ہے ،احسن اقبال کے احتساب عدالت پہنچنے پر عملے کا ...
آپ آج غلطی سے آگئے ، سماعت کل ہے ،احسن اقبال کے احتساب عدالت پہنچنے پر عملے کا جواب

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنمااحسن اقبال پیشی نہ ہونے کے باوجود احتساب عدالت پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال پیشی نہ ہونے کے باوجود احتساب عدالت پہنچ گئے ،احسن اقبال نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں پیشی کیلئے پہنچے ،عدالتی عملے نے بتایاکہ آپ آج غلطی سے احتساب عدالت آگئے ہیں سماعت کل ہے،غلطی کا احساس ہونے پر لیگی رہنما احسن اقبال واپس چلے گئے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -