لاہور سمیت پنجاب بھر سے پانی کے نمونوں کے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آ گئی ،کوالٹی کیسی ہے ؟ حیران کن نتائج 

لاہور سمیت پنجاب بھر سے پانی کے نمونوں کے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آ گئی ،کوالٹی ...
لاہور سمیت پنجاب بھر سے پانی کے نمونوں کے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آ گئی ،کوالٹی کیسی ہے ؟ حیران کن نتائج 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور سمیت پنجاب بھر میں پانی کی کوالٹی کو ناقص قرار دیدیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ کی جانب سے سروے کیا گیا جس میں پنجاب بھر سے پانی کے 346 نمونے اکھٹے کیے گئے جس کی جانچ پڑتال کے بعد اب نتائج سامنے آگئے ہیں اور پنجاب بھر کے پانی کی کوالٹی کو ناقص قرار دیدیا گیاہے ۔نتائج سامنے آنے کے بعد متعلقہ حکام کو فوری طور پر اقدامات کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -