گورنر پنجاب نے نواز شریف کووطن واپس لانا مشکل قرار دیدیا

گورنر پنجاب نے نواز شریف کووطن واپس لانا مشکل قرار دیدیا
گورنر پنجاب نے نواز شریف کووطن واپس لانا مشکل قرار دیدیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کووطن واپس لانا مشکل قرار دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری سرور نے نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے اگر عدالت کوئی احکامات جاری کرے تو اس کے بعد ہی برطانوی حکومت اسے سنجیدہ لے گی۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے اور آنے والے وقت میں عوام کیلئے مزید آسانیاں پیدا کریں گے۔چودھری سرور نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی حکومت ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے شب وروز کوشاں ہے

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -