لیفٹیننٹ جنرل(ر)میاں ہلال حسین نئے سیکرٹری دفاع تعینات

لیفٹیننٹ جنرل(ر)میاں ہلال حسین نئے سیکرٹری دفاع تعینات
لیفٹیننٹ جنرل(ر)میاں ہلال حسین نئے سیکرٹری دفاع تعینات

  

 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل(ر)میاں ہلال حسین کو نیاسیکرٹری دفاع تعینات کر دیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل(ر)اکرام الحق اپنی دوسال کی مدت پوری ہونے کے باعث عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل(ر)میاں ہلال حسین بھی دوسال کیلئے سیکرٹری دفاع کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔نئے سیکرٹری دفاع کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

مزید :

قومی -