ڈکیت گینگ کے 2ملزم گرفتار  موبائل فونز، نقدی،اسلحہ برآمد

ڈکیت گینگ کے 2ملزم گرفتار  موبائل فونز، نقدی،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)انچارج انویسٹی گیشن تھانہ اقبال ٹاؤن نے  پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے پیشہ ور تیری ڈکیت گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ تنویر عرف تیری اور اس کا ساتھی جمیل شامل ہیں ملزمان سے شہریوں سے چھینے گئے 5عدد موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو وارداتوں کا نشانہ بناتے تھے ملزمان سابقہ ریکارڈیافتہ ہیں اور دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا۔  

مزید :

علاقائی -