24 سالہ نوجوان کی نامعلوم وجوہات پر مبینہ خودکشی
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)بادامی باغ میں لوہے والی پلی کے قریب 24 سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی کر لی۔24 سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیامتوفی کی شناخت 24 سالہ علی حسن کے نام سے ہوئی پولیس اور فرانزک ٹیم کی کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔