فاروق آباد،ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
فاروق آباد) نمائندہ خصوصی،نامہ نگا ر (فاروق آباد سرگودھا روڈ پر بنگلہ نہر کے سامنے مویشیوں سے لدے ٹرک اور موٹرسائیکل میں شدید تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا پولیس نے ٹرک کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کردی۔