گوجرہ سے تین لڑکیاں اغواء،
گوجرہ) نمائندہ خصوصی (تین مختلف واقعات میں تین دوشیزاؤں کو اغواء کر لیا۔ چک نمبر 303 ج ب شہبازاحمد کی پندرہ سالہ بیٹی عائشہ کو جھنگ کے رہائشی چاند نے دیگر تین ساتھیوں کی مدد ث اغواء کرلیا۔ علاوہ ازیں چک نمبر 361 ج ب کے ریاض کی سترہ سالہ ں ھتیجی عیشائایمان گھر سے سودا سلف لینے کیلئے گئی جسے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا جبکہ چک نمبر 342 ج ب کے ثنائاللہ کی بیٹی طوبہ مہک گھر سے گورنمنٹ ہائی سکول نواں لاہور گئی جسے سکول کے باہر سے منصور آباد فیصل آباد کے ذیشان نواز وغیرہ چار افراد نے اغوائکرلیااور فرار ہوگئے۔