سندیلیانوالی سے تین بجلی چور پکڑے گئے،مقدمات درج

سندیلیانوالی سے تین بجلی چور پکڑے گئے،مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سندیلیانوالی (نامہ نگار) چوری کی تین وارداتیں،تین بجلی چور پکڑے گئے۔ چک نمبر717گ ب نجی موبائل ٹاور سے تین عدد بیٹریاں مالیت دولاکھ روپے چور چوری کرکے لے گئے۔ چک نمبر747 گ ب میں غلام عباس کے گھر کی دیوا رپھلانگ کر چور طلائی زیورات کپڑے کپاس کل مالیت تین لاکھ روپے چوری کرکے لے گئے۔ چک نمبر760گ ب میں عرفان  کے کمپیوٹر کنڈا کاتالا توڑکرچور نقدی 60ہزارروپے سولر انورٹر موبائل فون بیٹریاں کل مالیت دولاکھ دوہزار وپے چوری کرکے لے گئے۔

مزید :

کامرس -